نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ عید غدیر کا سب سے اہم پیغام امامت کو اسلام میں حکومت کی بنیاد کا تعین کرنا ہے۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ االعظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ عید غدیر کا سب سے اہم پیغام امامت کو اسلام میں حکومت کی بنیاد کا تعین کرنا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کو ع ...
سید علی شاہ گیلانی نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری چوتھی نسل، خونریزی، جبر اور ناقابل یقین سیاسی ماحول میں زندگی بسر کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی جانب سے کشمیر میں گزشتہ 70 سال سے جاری انسانی سرمایہ کاری کے باوجود ہم اس کی اٹوٹ انگ کی رٹ کو قبول نہیں کرتے۔ واضح رہے کہ کشمیر میں 82 ویں ...
سید حسن نصراللہ نے اس حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود سے اس قسم کا جرائم غیر متوقع نہیں ہے۔ اس درمیان یمن کے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت صنعا کی سڑکوں پر نکل کر سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ کئے ہیں اور زور دے کر کہا ہے کہ بین الاقوامی تنظیموں کو اس جرم کا جواب دینا چاہئے۔
&nb ...
سید عبد الملک الجوثی نے عوام سے اپیل کی تھی کہ سعودی عرب کے خلاف انتقامی کارروائی کے لئے محاذ جنگ پر پہنچے۔
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار فورسز کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملے تیز ہو سکتے ہیں۔ میزائل یونٹ نے حالیہ حملے میں طائف میں سعودی عرب کی شاہ فهد فضائی چھاؤنی کو نشانہ بنایا تھ ...
سید علی شاہ گیلانی کی صحت مسلسل گر رہی ہے، قید کے دوران بدتر سلوک کی وجہ سے یاسین ملک کی صحت خراب ہوتی جا رہی ہے، یہ سب کو پتہ ہے کہ ان کو عارضہ قلب لاحق ہے جبکہ میر واعظ عمر فاروق کو ذہنی اذیتیں دیئے جانے پر پاکستان کو تشویش ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہندوستانی فوجیوں نے گزشتہ دو ہفتے سے خواتین علیحدگی ...
سید علی شاہ گیلانی سے سری نگر میں ملاقات کی۔ الوقت - بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما یشونت سنہا کی سربراہی میں سول سوسائٹی کے پانچ رکنی وفد نے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی سے سری نگر میں ملاقات کی۔ سید علی شاہ گیلانی سے ملاقات سے پہلے یشونت سنہا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ی ...
سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے عزاداروں کو ایک بار پھر خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔ الوقت - نائجيريا کی پولیس نے سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے عزاداروں کو ایک بار پھر خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔ نائجیریا کی پولیس نے عزاداران سید الشہداء پر حملہ کرکے 100 عزاداروں کو شہید کر دیا۔
نائجیریا سے مو ...
سید علی خامنہ ای کے ساتھی اور اسلامی انقلاب کے ممتاز مجاہد آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا 82 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کو اتوار کی شام دل کا دورہ پڑنے کے بعد تہران میں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن اسپتال میں داخل ہونے کے کچھ دیر بعد ان کا انتقال ہو گیا۔ انتقال کے فورا ...
سید علی خامنہ ای کی امامت میں منگل کی صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی اکبرہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں منگل کی صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی اکبرہاشمی رفسن ...
سید علی شاہ گیلانی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک ہے جو کشمیریوں کے حقوق کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔